وینس فلم فیسٹیول میں فلسطینی بچی ہند رجب کی کہانی پر مبنی دستاویزی فلم ’دی وائس آف ہند رجب‘ نے شائقین کو اشکبار کر دیا۔ بدھ کو ہونے والے پریمیئر پر حاضرین نے 23 منٹ تک کھڑے ہو کر تالیاں بجائیں، جو اس سال کے فیسٹیول کا سب سے طویل خراجِ تحسین قرار دیا جا رہا ہے۔ اس دوران حاضرین…
مزید پڑھیں